SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت

    سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴

    یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے یمن کے بارے میں کوئی بھی مثبت بیان اسی وقت معنی خیز ہوسکتا ہے جب اس ملک کےعوام کا محاصرہ عملی طور پر ختم اور بیرونی حملے بند کردیے جائیں۔

  • یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ

    یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰

    اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور، مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیے کی بابت ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی

    یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی عمان میں یمنی وفد کے سربراہ سے اہم ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی عمان میں یمنی وفد کے سربراہ سے اہم ملاقات

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے، جو ان دنوں عمان کے سرکاری دورے پر ہیں، مسقط میں یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • یمنی بچوں کی اسمگلنگ میں یورپی اور امریکی مافیاؤں کا ہاتھ

    یمنی بچوں کی اسمگلنگ میں یورپی اور امریکی مافیاؤں کا ہاتھ

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    یورپی اور امریکی مافیا گروپ یمنی بچوں کو سعودی عرب اور خلیج فارس کے دیگر عرب ملکوں کو اسمگل کر رہے ہیں۔

  • ایران کے ساتھ روابط کی برقراری میں سعودی ولیعہد بن سلمان کی دلچسپی

    ایران کے ساتھ روابط کی برقراری میں سعودی ولیعہد بن سلمان کی دلچسپی

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹

    سعودی عرب کے ولیعہد نے کہا ہے کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہمیں توقع ہے کہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات بر قرار ہوں گے۔

  • ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ

    ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں خمیس مشیط میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔

  • مآرب میں منصور ہادی کے اہم ترین اڈوں پر یمنی فوج کا تسلط

    مآرب میں منصور ہادی کے اہم ترین اڈوں پر یمنی فوج کا تسلط

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶

    یمن کے مفرور و مستعفی صدر کے مسلح گروہوں کے اہم ترین اڈوں پر یمن کی فوج نے اپنا کنٹرول حاصل کرلیا ہے اس درمیان صوبہ مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے -

  • سعودی اور امریکی طیاروں کی یمن پر بمباری

    سعودی اور امریکی طیاروں کی یمن پر بمباری

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شہر صرواح پر 18 مرتبہ حملہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۳ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS