SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن سعودی سرپرستی کو قبول نہیں کرے گا، انصاراللہ کا واضح اعلان

    یمن سعودی سرپرستی کو قبول نہیں کرے گا، انصاراللہ کا واضح اعلان

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جنگ بندی سے متعلق سعودی عرب کی حالیہ تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔

  • چھے سال سے جاری سعودی جارحیت میں چوالیس ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی - رپورٹ

    چھے سال سے جاری سعودی جارحیت میں چوالیس ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی - رپورٹ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲

    سعودی جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کے دارالحکومت صنعا، مآرب اور حجہ پر متعدد بار بمباری کی ہے۔ اس دوران یمن کے انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ چھے سال سے جاری سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں چوالیس ہزار پانچ سو ترانوے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ

    یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد  یمنی عوام پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد یمنی عوام پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے درالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں کے رہائشی علاقوں میں شدید فضائی حملے کئے ہیں ۔ یہ حملے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد انجام دیئے گئے ہیں۔

  • یمنی فوج کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر حملہ

    یمنی فوج کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر حملہ

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب آخر کار جھک گیا ؛جنگ بندی کی تجویز پیش

    سعودی عرب آخر کار جھک گیا ؛جنگ بندی کی تجویز پیش

    Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن پر 6 سال کی جارحیت کے بعد دعوی کیا کہ اس نے یمن کی جنگ کو ختم کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔

  • جنگ بندی کی سعودی تجویز پر یمن کا واضح جواب

    جنگ بندی کی سعودی تجویز پر یمن کا واضح جواب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    یمن کی قومی حکومت نے جنگ بندی کی سعودی تجاویز کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جارح ملکوں کو فوری طور پر حملے بند اور محاصرہ ختم کردینا چاہیے۔

  • ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کے جاری محاصرے کے ردعمل میں ایک بار پھر ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے

  • جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مآرب سے سعودی اتحاد کے فوجیوں نے فرار شروع کردیا ہے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملے کی بھی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ۵ minutes ago
  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS