SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

    الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 92 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمنی شکاری جارح سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے

    یمنی شکاری جارح سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    یمن کو مارچ دو ہزار پندرہ سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سامنا ہے۔ اس درمیان دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ یمنی شہریوں کو دربدری اور بے سر و سامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ البتہ اس عرصے یمنی جیالوں کی استقامت و پامردی نے سعودی دشمن کو لوہے کے چنے چبوا دئے ہیں اور نتیجتا سوائے خون خرابہ کرنے کے، وہ اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکا ہے۔ اس ویڈیو میں یمنی اسنائپروں کو سعودی نمکخواروں کا شکار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • یمن، اماراتی اور سعودی لڑاکوؤں کے درمیان جھڑپیں تیز ہوئیں

    یمن، اماراتی اور سعودی لڑاکوؤں کے درمیان جھڑپیں تیز ہوئیں

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ جنگجؤوں کے درمیان جھڑپیں تیز ہوگئی ہیں۔

  • آل سعودی، اپنے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے، یمن میں جارحیت بند کرے: علی الحوثی

    آل سعودی، اپنے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے، یمن میں جارحیت بند کرے: علی الحوثی

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ریاضتی اقدامات کے نتیجے میں حاصل ہونے والی دولت، یمن پر جارحیت کے ایک سال کے بجٹ کا صرف پچّیس فیصد کے برابر ہو گی اور بہتر یہ ہو گا کہ سعودی حکومت اپنے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے یمن کے خلاف جنگ و جارحیت بند کرے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ

    یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے کئی صوبوں پر جارحیت کی۔

  • وزیر خارجہ کے مشیر نے انصار اللہِ یمن کے ترجمان سے گفتگو کی

    وزیر خارجہ کے مشیر نے انصار اللہِ یمن کے ترجمان سے گفتگو کی

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور نے یمن کی تحریک انصارللہ کے ترجمان سے یمن کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

  • جنگ بندی کے باوجود یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    جنگ بندی کے باوجود یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴

    یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے رہائشی علاقوں پر دسیوں مرتبہ بمباری کی ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے 43 حملے

    یمن پر سعودی اتحاد کے 43 حملے

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے۔

  • یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات

    یمنی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸

    یمن کی نیشنل سالویشن کی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور یمن کے امور میں یورپی یونین کے نمائندے نے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کا جائزہ لیا ہے۔

  • سعودی عرب میں معاشی بحران، نجی سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری کمی

    سعودی عرب میں معاشی بحران، نجی سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری کمی

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲

    سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاشی نتائج بھی سامنے آنے لگے ہیں اور نجی سیکٹر کے ملازمین بری طرح اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS