-
متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یمن
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
انصار اللہ کے ڈرون طیاروں نے دکھائی طاقت، غیر ملکی آئل ٹینکرہوا نو دو گیارہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲یمن کی عوامی تحریک نصاراللہ کے ڈرون طیاروں نے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کے ذریعے تیل کی چوری کو روک دیا ہے۔
-
یمن کی فوج نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ الضبہ بندرگاہ میں ایک غیرملکی آئل ٹینکر کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ اور ہم اپنے اقتدار اعلی کا ہر حال میں دفاع کریں گے
-
سعودی بارودی سرنگوں کا شکار ہوتے یمنی معصوم
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے یمنی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک دوسو سے زائد بچے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
-
امارات اور سعودی فورسز کے کنٹرول والی بندر گاہ پر ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ حضر موت میں واقع الضبه بندر گاہ پر جو امارات اور سعودی فورسز کے کنٹرول میں ہے دھماکہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب یمنی ذخائر کی لوٹ مار کے لئے جنگ کو طولانی کر رہا ہے: وزیر دفاع یمن
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹سعودی اتحاد جنگ کو طولانی کرنے کے درپے ہے، یہ کہنا ہے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد العاطفی کا۔
-
ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹سعودی فوجی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں کئی بار حملے کئے ہیں جن میں جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانوں کا استعمال کیا گیا ہے۔