یمنی بچوں سے دنیا روٹھ گئی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i415129-یمنی_بچوں_سے_دنیا_روٹھ_گئی_ویڈیو
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷ Asia/Tehran

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔

سحر نیور/ عالم اسلام: یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کو سات سال سے زیادہ کا وقت ہو گیا اور ان حملوں میں یمن کے بنیادی ڈھانچے پوری طرح سے تباہ ہو چکے ہیں۔ 

یمن پر جارحیت میں سب سے زیادہ نقصان یمنی بچوں کو ہوا ہے، اس ویڈیو میں اسی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔