SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی نائب وزیردفاع کے دعوے پر انصاراللہ کا ردعمل

    سعودی نائب وزیردفاع کے دعوے پر انصاراللہ کا ردعمل

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰

    سعودی نائب وزیردفاع کے اس دعوے کے بارے میں کہ یمن کی سالویشن حکومت نے فائربندی کی جو پیشکش کی ہے اس پر ریاض کا نظریہ مثبت ہے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ عملی میدان میں یہ ثابت کرے کہ وہ فائربندی کا احترام کرتا ہے

  • جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی شرمناک شکست + کارٹون

    جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی شرمناک شکست + کارٹون

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰

    یمنی فوج اور رضاکار فورس نے نصر من اللہ آپریشن سے سعودی اتحاد کو ایسی کاری ضرب لگائی ہے کہ وہ کہیں منہ دکھانے لائق نہيں رہا۔

  • جارحین کو جنگ بندی کی پیشکش

    جارحین کو جنگ بندی کی پیشکش

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن کے خلاف جارحین کے فضائی حملے جاری

    یمن کے خلاف جارحین کے فضائی حملے جاری

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹

    یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

  • سعودی اتحاد کے فوجیوں کی لاشیں نجران میں پڑی ہوئی ہیں: یمنی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر المرتضی

    سعودی اتحاد کے فوجیوں کی لاشیں نجران میں پڑی ہوئی ہیں: یمنی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر المرتضی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶

    یمنی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ نجران میں نصرمن اللہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے سعودی فوجیوں کی سیکڑوں لاشیں پہاڑیوں اور صحراؤں میں پڑی ہوئی ہیں

  • آرامکو پر حملے سے تل ابیب میں ہنگامہ کیوں؟ اسرائیلی اخبار ہارٹس کا جائزہ

    آرامکو پر حملے سے تل ابیب میں ہنگامہ کیوں؟ اسرائیلی اخبار ہارٹس کا جائزہ

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    اسرائیل کے ایک مشہور اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حالیہ دقیق اور موثر حملے نے اپنے فوجی اور صنعتی تنصیبات کی کمزوری کے حوالے سے تل ابیب کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

  • آپریشن نصرمن الله کی تفصیلات

    آپریشن نصرمن الله کی تفصیلات

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷

    سحر نیوزرپورٹ

  •  یمن کی عوامی فورس کو سپاہ پاسداران کی مشاورتی مدد حاصل ہے : ایرانی فوج کے سربراہ کا اعلان

    یمن کی عوامی فورس کو سپاہ پاسداران کی مشاورتی مدد حاصل ہے : ایرانی فوج کے سربراہ کا اعلان

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی یمن کی عوامی فورس کی فوجی مشاورت کی شکل میں مدد کررہی ہے اور ہم آخری وقت تک یمنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور چین کا دفاعی تعاون فروغ پا رہا ہے ۔

  • یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کو پسپا کردیا

    یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کے حملوں کو پسپا کردیا

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے مختلف محاذوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کو پسپا کرتے ہوئے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے ۔

  • کیا سعودی عرب تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے؟ + ویڈیو

    کیا سعودی عرب تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے؟ + ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰

    سعودی عرب میں حالیہ کچھ دنوں میں ایسے واقعات رونما ہوئے جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب تباہی کی جانب قدم بہ قدم بڑھ رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۳ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS