یمنیوں کو جنگ میں ملا مال غنیمت + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356134-یمنیوں_کو_جنگ_میں_ملا_مال_غنیمت_ویڈیو
یمن کی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو کاری ضربیں لگائی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵ Asia/Tehran

یمن کی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو کاری ضربیں لگائی ہیں۔

سعودی اتحاد کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ میں جہاں ایک طرف یمن جیسا غریب ملک ہے وہیں دوسری جانب دنیا کی سب سے بڑی طاقتیں ہیں لیکن ان غریبوں نے بڑی بڑی طاقتوں کی ناک رگڑ دی۔