-
یمن: مآرب میں شدید جھڑپیں جاری، بدل سکتی ہی صورت حال
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳یمن کے مآرب شہر میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اس پر قبضے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
-
قنا پیٹرو پورٹ پر یمنی ڈرون کا حملہ: سعودی ذرائع کا دعوی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶سعودی ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ یمنی افواج نے قنا پیٹرولیم بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن کے الحدیدہ صوبے پر وسیع سعودی حملہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
امام کعبہ نے شوشل میڈیا پر پابندی کو ضروری قرار دے دیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔
-
امریکی فوجی وفد کا یمن حضرت موت کا دورہ، امریکا سعودی اتحاد کا تیل لوٹنے کا منصوبہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک وفد نے یمن کے حضرموت صوبے کا دورہ کیا ہے۔ یہ صوبہ تیل کے قدرتی ذخیروں سے مالامال ہے۔
-
سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳یمن کے وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو یمن کے تیل اور گیس کے ذخیروں کی لوٹ کھسوٹ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک آٹھ سالہ معصوم یمنی بچے کو گولی مار کر قتل کردیا ہے
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔