• یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے میزائل اور کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں نے جنوب کی عبوری کونسل کے سیکڑوں عناصر کو تربیت کے لئے یمن سے باہر منتقل کر دیا ہے۔

  • یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

    یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸

    یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔

  • امارات کا یمن سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا فیصلہ

    امارات کا یمن سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا فیصلہ

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶

    متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو نکالنےکا فیصلہ کیا ہے۔

  • یوں نشانہ بناتی ہیں یمنی ابابیل ۔ ویڈیو

    یوں نشانہ بناتی ہیں یمنی ابابیل ۔ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴

    یمنی فورسز اب دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملے کی پوزیشن اختیار کر چکی ہیں اور اب وہ اپنے ڈرون کی مدد سے سعودی عرب کے اہم فوجی و تجارتی مراکز کو نشانہ بناتی ہیں۔

  • یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو

    یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملک ہی میں تیار شدہ جدید ترین فوجی مصنوعات کی نمائش لگائی گئی۔شہید صماد سے موسوم اس نمائش میں قدس 1 بیلسٹک میزائل، صماد ۳، صماد 1 اور قاصد 2k ڈرونز سمیت متعدد ڈرون اور میزائلوں کی رونمائی کی گئی.دو ہزار پندرہ سے سعودی اتحاد کی جنگ کا سامنا کر رہے یمنی عوام اور مجاہدین تمام تر اقتصادی، معیشتی اور طبی مشکلات کے باوجود اپنی فوجی و دفاعی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں جس نے جارح آل سعود کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

  • یمنی فوج کے جدید ڈرون طیاروں اور میزائل کی رونمائی

    یمنی فوج کے جدید ڈرون طیاروں اور میزائل کی رونمائی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین کی موجودگی میں یمنی فوج کے جدید قسم کے دفاعی سازوسامان کی رونمائی ہوئی۔

  • یمنی افواج کے ڈرون اور میزائلی  حملے

    یمنی افواج کے ڈرون اور میزائلی حملے

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی شکاریوں کے سعودی شکار ۔ ویڈیو

    یمنی شکاریوں کے سعودی شکار ۔ ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    یمن کے شجاع اور بہادر جنگجو اپنے ملک میں جارحیت کا ارتکاب کرنے والے سعودی نمکخواروں کا آئے دن شکار کرتے رہتے ہیں۔ایک خاص بات یمنی مجاہدوں کی یہ ہے کہ وہ ہر کامیاب حملے کے بعد تکبیر کے علاوہ امریکہ، اسرائیل اور آل سعود پر لعنت کرنا نہیں بھولتے۔

  • یمنی فوج کے حملوں کے بعد ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں کی پروازیں بند

    یمنی فوج کے حملوں کے بعد ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں کی پروازیں بند

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲

    یمنی افواج نے ایک بار پھر اپنے ڈرون حملوں سے جنوبی سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد ورفت معطل کردی۔ اسی کے ساتھ سعودی فوجی مراکز پریمن کے میزائلی حملوں میں درجنوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • یمن میں سعودی جارحین کے  خلاف عظیم الشان ریلی

    یمن میں سعودی جارحین کے خلاف عظیم الشان ریلی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر سعودیہ کے جیزان، ابہا اور العسیر میں تین فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔