SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی عرب کی جانب سے فوری اجلاس کی کال پر یمن کا رد عمل

    سعودی عرب کی جانب سے فوری اجلاس کی کال پر یمن کا رد عمل

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی اور امارات کے تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے خلاف دو اجلاس بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • حقیقت چھپ نہیں سکتی، یمنی فورسز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تباہی کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو

    حقیقت چھپ نہیں سکتی، یمنی فورسز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں تباہی کا ویڈیو جاری کر دیا + ویڈیو

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہوئے ڈرون حملوں اور ان حملوں سے ہونے والی تباہی کا ویڈیو جاری کر دیا ۔

  • یمن، صنعا پر سعودی جارحیت 77 عام شہری شہید و زخمی

    یمن، صنعا پر سعودی جارحیت 77 عام شہری شہید و زخمی

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 4 بچوں سمیت 6 عام شہری شہید اور 71 زخمی ہوئے۔

  • رمضان کے ایام اور سعودی اتحاد کا وحشی پن + ویڈیو

    رمضان کے ایام اور سعودی اتحاد کا وحشی پن + ویڈیو

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 4 بچوں سمیت 6 عام شہری شہید اور 71 زخمی ہوئے۔

  • آل سعود کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کے سبب بحران یمن کی بڑھتی ہوئی پیچیدگیاں

    آل سعود کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کے سبب بحران یمن کی بڑھتی ہوئی پیچیدگیاں

    May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷

    یمن کی تین بندرگاہوں سے تحریک انصاراللہ کی پسپائی، یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے حملے جاری رہنا اور انصاراللہ کا ٹھوس ردعمل، یمن میں رونما ہونے والی تبدیلی کے تین ایسے پہلو شمار ہوتے ہیں کہ جس سے یمن کے بحران میں بدستور اضافہ ہونے کی نشاندہی ہوتی ہے-

  • سعودی عرب کی جارحیت اور یمنی فورسز کے ڈرون حملے + ویڈیو

    سعودی عرب کی جارحیت اور یمنی فورسز کے ڈرون حملے + ویڈیو

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴

    یمنی فوج نے ساحلی علاقے یَنبُع کے قریب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون طیاروں سے شدید حملہ کیا ہے۔

  • یمن جنگ میں سعودی شکست یقینی ہے: انصار اللہ

    یمن جنگ میں سعودی شکست یقینی ہے: انصار اللہ

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷

    یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو متنبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں یمنی ڈرونز نے تباہی مچا دی  + ویڈیو

    سعودی عرب میں یمنی ڈرونز نے تباہی مچا دی  + ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱

    یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں پر 7 ڈرون سے کاروائی کی ۔

  • یمن کے صوبے الضالع پر سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ

    یمن کے صوبے الضالع پر سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴

    جنوبی یمن میں واقع صوبے الضالع کے شلیل علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جارح اتحاد کے حملے میں تین افراد شہید اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس

    فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    ۱ hour ago
  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS