-
کیا اسکولی بسوں سے سعودی عرب پر میزائل فائر ہوتے ہیں؟؟؟؟ + مقالہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳ہمارے لئے اور ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لئے یہ سمجھ پانا سخت ہو رہا ہے کہ وہ کون سے معیار ہیں جنہیں سعودی عرب اور امارات کے فوجی اتحاد کے ترجمان اپنے پیشرفتہ جنگی طیاروں کے حملوں میں بے گناہ یمنی شہریوں کے قتل عام کا دفاع کرنے کے لئے اختیار کرتے ہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، 17 شہید و زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن،دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ۔ کارٹون
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷یورپی یونین نے عام یمنی شہریوں پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلسل بمباری کی سخت مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے!
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کے جوابی حملے
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
جارح اتحاد کے جرائم پر خاموشی کی مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی خواتین سعودی جلادوں کے خلاف سڑکوں پر! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶الحدیدہ کے ایک اسپتال پر سعودی جلادوں کے حملہ کے بعد ہزاروں یمنی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور آل سعود اور اسکے حامیوں کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے یمن میں جاری صیہونی، عربی اور مغربی جارحیت کے مقابلے کے لئے اپنے آہنی جذبے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ ایک اسپتال اور مچھلی منڈی پر سعودی دہشتگردوں کے ہوائی حملے میں ۵۰ سے زائد شہید اور ۷۰ سے زائد عام شہری زخمی ہوئے تھے۔
-
یمن میں ابتر انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر امریکی اور سعودی جارحیت
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵خصوصی رپوٹ - اندازجہاں