-
سعودی اتحاد کے حملوں میں متعدد عام شہری شہید
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶یمنی ذرائع کے مطابق سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے جنوبی صوبے تعز کے علاقے الوازعیہ پر بمباری کر کے سترہ عام شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے
-
انصاراللہ بحران یمن کے حل کے لئے گفتگو کا خیرمقدم کرتی ہے: محمد علی الحوثی
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ انصاراللہ بحران یمن کے خاتمے کے لئے مذاکرات کا خیرمقدم کرتی ہے-
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے جنوبی صوبے تعز کے الوازعیہ علاقے پر بمباری کر کے سترہ عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔
-
یمن: صوبہ تعز کے کئی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز کے کئی رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت جاری
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر جمعرات کو بھی وحشیانہ بمباری کی۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں امریکی بموں کا استعمال
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ حجہ کے ایک بازار پر حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں۔
-
جنگ یمن میں سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، اسماعیل ولد الشیخ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ بحران یمن کے تمام فریقوں نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمنی عوام کی ناگفتہ بہ صورت حال
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی حکومت کی جارحیت جاری رہنے کی وجہ سے اس ملک کے اسّی فیصد عوام کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس جںگ کی وجہ سے سعودی حکومت کے فوجی بجٹ میں بے تحاشا اضافہ ہوا اور فوجی اخراجات کے لحاظ سے سعودی عرب امریکا اور روس کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
-
یمن
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰یمن کے اسّی فیصد عوام کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے