-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کا یمن کے رہائشی علاقوں پر حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مرکز میں کئی رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں دسیوں سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴صوبہ الجوف میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمنی فوج کے حملے میں دسیوں زرخرید ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمن: تحریک انصاراللہ کا مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مقررہ وقت پر جنگ بندی اور غیر مشروط مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷یمنی فوج نے جنوبی صوبہ تعز میں سعودی اتحادیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے بہت سے سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
-
صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے، پانچ یمنی شہید
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸آل سعود حکومت کے جارح لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے
-
یمن: آل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶یمن کے دارالحکومت صنعا میں دسیوں ہزار یمنی شہریوں نے مظاہرہ کر کے سعودی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمت کی ہے ۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر آل سعود کے وحشیانہ حملے جاری
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰سعودی جارحین نے یمن کے مرکزی اور جنوبی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
ہم جنگ یمن کے اختتامی مراحل میں ہیں: سعودی اتحاد کے ترجمان کا بیان
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵سعودی عرب کی قیادت میں جارحین کے اتحاد کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں اس اتحاد کی کاروائیاں اپنے اختتامی مراحل سے نزدیک ہو رہی ہیں-
-
یمن میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸یمنی فوج نے آل سعود کے ایجنٹوں کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے، متعدد سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کردیا
-
یمن: حجہ پر سعودی حملے کی بان کی مون نے مذمت کردی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ کے علاقے مستبا کے الخمیس بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شدید مذمت کی ہے۔