-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کی دھمکی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶سعودی اتحاد نے فوجی آپریشن اور سرحدی پابندیوں کا خاتمہ نہیں کیا جس کی وجہ سے صورتحال بدل سکتی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے "شہید کمانڈر کے ساتھ وفاداری" مشقوں کا انعقاد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵یمن کی مسلح افواج نے پیر کے روز شہید کمانڈر سے وفاداری کے عنوان سے فوجی مشقیں انجام دیں جن میں فوج کے تمام یونٹوں نے شرکت کی۔
-
امریکہ قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: صنعا
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکہ یمنی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔
-
سعودی وعدوں پر عمل نہیں کررہا ہے ، یمنی حکومت
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے سعودی عرب کے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےسعودی عرب کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے
-
سلامتی کونسل یمن میں قیام امن کی خواہاں نہيں!
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، ایک غیر جانبدار مصالحتکار کی حیثیت سے کبھی یمن میں امن کے درپے نہیں رہی ہے۔
-
انصاراللہ یمن نے 8 سال بعد سعودی حمایت یافتہ فوجی کمانڈر کو رہا کر دیا (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸انصاراللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مستعفی حکومت اور سعودی حمایت یافتہ ایک فوجی کمانڈر کو 8 سال بعد رہا کر دیا ہے۔
-
یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی، انصاراللہ کے سربراہ کا اعلان
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شدید ترین اقتصادی دباؤ کے باوجود جنگ و جارحیت اور پروپیگنڈہ مہم سے یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
-
سعودی اتحاد کو اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، یمن کے وزیر دفاع کی تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد شرطوں پر عمل کر کے اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرے۔
-
یمن میں قیام امن، ایران کا پہلا مطالبہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی ریاض سے وابستگی کا دور گذر گيا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰یمن کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔