-
یمن کی تقسیم کی بیرونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی تقسیم کی بیرونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔
-
سعودی دشمن کے ساتھ جنگ شدت اختیار کر گئی ہے، یمن
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمن کی مسلح افواج کی استقامت و پامردی کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ اب دفاعی پہلو سے جارحانہ شکل اختیار کر گئی ہے۔
-
جنگ یمن کے سلسلے میں تازہ ترین اعداد و شمار جاری، مسجدیں اور اسپتال بھی محفوظ نہ رہے
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی دو ہزار چھے سو روزہ جارحیت کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن کا مقصد یمنی عوام کی طاقت کو کمزور کرنا ہے
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳یمن کے ایک فوجی ذریعے نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸خبری ذرائع کے مطابق، یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 134 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب میں شدید دھماکہ۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳سعودی عرب کے ایک پیٹرول پمپ میں موجود تیل کے ذخیرے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شدید گرمی کے باعث تیل کے ذخیرے میں لگنے والی آگ کے باعث ہوا۔
-
یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا جائزه
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل سے تعلقات اسے علاقے سونپنے کے مترادف ہے: انصاراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری علاقے پر اس کا تسلط قائم کروانے کی راہ ہموار کرنے کے مترادف ہے۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات، خطے کو اس کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ ہے: الحوثی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے قائد نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو خطے کو اس قابض حکومت کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔