-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون تباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی عوام کی مظلومیت کی آواز دنیا بھر تک پہنچائی جائے: وزیر خارجہ یمن
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳یمن کے وزیر خارجہ نے یمنی قوم کی مظلومیت کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
یوں ہوا طوفانِ یمن کا آغاز۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹یمنی فورسز نے اب ملک پر سات سال سے جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی ٹھان لی ہے جس کے تحت اب وہ ہر کچھ دن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادی عرب امارات کی سرحدوں کے اندر ایک ڈرون یا میزائل حملہ کرتی ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں یمنی فورسز کے حالیہ حملے کے آغاز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جو بمبار یا خودکش ڈرون طیاروں کی مدد سے کیا گیا۔
-
سعودی عرب اور امارات پر یمن کا پھر ڈرون حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اندر حملے کے آغاز کی تازہ تصاویر اور ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
امت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ امریکہ و اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے: یمنی رہنما
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما و جنرل سکریٹری عبد الملک بدر الدین الحوثی نے انتباہ دیا کہ امت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسکے واقعی دشمن یعنی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر تحریک انصار اللہ کا بڑا حملہ، کیا کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸یمن کی صنعا حکومت کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع کا بیان بہت اہم تھا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کے ابہا ائيرپورٹ پر اہم فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا اور ہمارے میزائل سٹیک طریقے سے اپنے نشانے پر لگے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کو پھر دی دھمکی، دیا جائے گا دندان شکن جواب
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵یمن کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران مغربی ملکوں کے جواب کا منتطر ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہرا ن ویانا مذاکرات میں مغربی ملکوں کے جواب کا منتظر ہے۔