-
یمن، ایک جیل پر جارح سعودی اتحاد کا وحشیانہ حملہ/ یمنی رہنما نے تکفیری دہشتگرد ٹولوں پر جاری مغربی جوئے کی بابت خبردار کیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰یمن کے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر سعودی حملے میں دسیوں یمنی شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے - دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
سعودی- اماراتی جنگی طیاروں نے اپنے ہی ایجنٹوں پر حملے کر دیئے+ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵یمنی میڈیا نے صوبہ صعدہ کی ایک جیل پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱الحدیدہ پر سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کا بڑا بیان، امریکا، سعودی عرب اور یواے ای کو پیغام مل گیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔
-
یمنی حملے سے تیل کے بازار میں ہلچل، قیمت 2014 کے بعد اب تک کی سب سے اونچی سطح تک پہنچ گئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۲یمن جنگ میں متحدہ عرب امارات کے تخریبی کردار کے جواب میں یمنی فورسز کی متحدہ عرب امارات پر تازہ کارروائی کے بعد کچے تیل کی قیمت 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سےاونچی سطح پہونچ گئی ہے، جس سے سپلائی کے تعلق سے تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک کنبے کے سبھی 14 افراد شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۴متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔
-
جنگ و خونریزی، بحرانِ یمن کو حل نہیں کر سکتی: ایران
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ یمن پر حملہ اور اسکی جاری ناکہ بندی سے بحران حل نہیں ہوگا۔
-
کیا یمنی، یواے ای کی طرح اسرائیل پر بھی ہوائی حملہ کر سکتے ہیں، اسرائیل کو کیوں ہے تشویش؟
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ تل ابیب، ابو ظہبی پر یمنی فوج کے حملوں کی طرح مقبوضہ فلسطین پر ممکنہ حملے سے بری طرح خوفزدہ ہے۔