SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن: مآرب کی جنگ میں امریکہ کی براہ راست مداخلت

    یمن: مآرب کی جنگ میں امریکہ کی براہ راست مداخلت

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰

    عرب ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یمن کے صوبے مآرب میں سعودی اتحاد کو شکست سے بچانے کے لئے امریکہ براہ راست مآرب کی جنگ میں کود پڑا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے یمنی فورس کی پیشرفت کا اعتراف کر لیا

    سعودی اتحاد نے یمنی فورس کی پیشرفت کا اعتراف کر لیا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳

    سعودی اتحاد نے صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • دنیا خاموش ہے،یمنی بھکمری کا شکار، اقوام متحدہ کا انتباہ

    دنیا خاموش ہے،یمنی بھکمری کا شکار، اقوام متحدہ کا انتباہ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 1 کروڑ 30 لاکھ یمنی شہریوں پر بھکمری کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری

    یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱

    جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔

  • یمن کا عرب امارات کو انتباہ، شیشے کے ٹاوروں تک پہنچنا بہت آسان ہے!

    یمن کا عرب امارات کو انتباہ، شیشے کے ٹاوروں تک پہنچنا بہت آسان ہے!

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰

    اخبار المسیرہ نے متحدہ عرب امارات کو یمن کے خلاف جنگ کا انجام بھگتنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اخبار نے یواےای کو خبردار کیا ہے کہ اسکی نازک شیشے کی عمارتوں تک پہونچ بہت آسان ہے۔

  • بحران یمن کے حل کے ایرانی فارمولے پر زور

    بحران یمن کے حل کے ایرانی فارمولے پر زور

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل کی کنجی ہے، مگر جارحین اُسے نظرانداز کر رہے ہیں: وزیر خارجہ یمن

    ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل کی کنجی ہے، مگر جارحین اُسے نظرانداز کر رہے ہیں: وزیر خارجہ یمن

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴

    یمن کے وزیر خاجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

  • یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو

    یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ السریع نے جارح متحدہ عرب امارات کے ونگ لونگ ۲ نامی ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کی خبر دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یمنی جیالوں نے جارحیت میں مصروف اماراتی ڈرون کو نشانہ بنا کر ڈھیر کر دیا۔

  • یمنی فورسز کی اماراتی فوجیوں اور داعش کے خلاف کارروائی، جنبش کا بھی موقع نہیں ملا

    یمنی فورسز کی اماراتی فوجیوں اور داعش کے خلاف کارروائی، جنبش کا بھی موقع نہیں ملا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶

    یمنی فورسز نے جارح ملک امارات کے فوجیوں اور داعشی عناصر کے ٹھکانے پر ڈرون اور میزائیل سے کارروائی کی۔

  • جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS