-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 125حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 01/ 2022
-
یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے ضبط شدہ اماراتی بحری جہاز کی ویڈیو جاری کر دی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷یمنی فوسز نے چند روز قبل جنگی سازو سامان سے لدے ایک بحری جہاز کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ جارح ملک کے بحری جہاز کی ایک ویڈیو یمنی فوسز نے جاری کر دی ہے۔
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج کے حوصلے بلند، دشمنوں کو دیا اہم پیغام
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ ملک کی آبی سرحدوں میں جارح طاقتوں کے کسی بھی مخاصمانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کا بس پر حملہ 5 نہتے شہری شہید متعدد زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس مرتبہ شبوہ صوبے میں ایک بس کو نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲سعودی اتحاد نے یمن کے ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔
-
شہید سلیمانی، امت اسلامی کے شیر ہیں : یمنی وزیر خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶یمن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، امت اسلامی کے شیر ہیں جن کو تاریخ نے لا زوال بنا دیا۔
-
بڑی خبر ... یمنی فوج نے متحدہ عرب امارات کے جنگی بحری جہاز پر قبضہ کیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک جنگي بحری جہاز کو ضبط کر لیا گيا ہے جس سے یمن کی سلامتی کو خطرہ تھا۔