-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
مسجد پر سعودی عرب کی شدید بمباری، 3 نمازی شہید
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
یمنی فوج نے 2021 میں سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اپنے آپریشنز کی تفصیلات جاری کیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ سال 2021 کے دوران 12 ہزار مربع کیلومیٹر کے علاقے کو آزاد کرایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کو یمن کے ڈرون آپریشن کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 8 یمنی شہری شہید و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2021
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی 10 سے زیادہ بار بمباری، اپنے ہی فوجیوں کے اڈوں کو بھی بنایا نشانہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے الجوبہ اور صرواح اضلاع کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی حکومت کے 11 آلہ کار ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت سے وابستہ 11 آلہ کار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل ہو گئے۔