-
امریکہ نے یوکرین کی حمایت کرکے اپنے اربوں ڈالر برباد کردئیے: روس
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ، یوکرین کے لئے بھاری بجٹ مختص کرکے درحقیقت اربوں ڈالر برباد کررہا ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/16
-
جوزف بورل: جنگ غزہ کے سلسلے میں یورپی ممالک میں مشترکہ موقف کا فقدان ہے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳یورپی کونسل اپنے دو روزہ اجلاس میں غزہ کے سلسلے میں کسی اتفاق رائے تک نہیں پہنچ سکے۔
-
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کب ختم ہوگی، چیچنیا کے صدر نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶یورپی حکام اپنی نجی محفلوں میں اعتراف کرتے ہیں کہ یوکرین، اکثریورپی ممالک کے سربراہوں کی اہم ترین ترجیحات میں نہیں رہا ہے۔
-
یوکرین کی مدد کے لئے بجٹ ختم ہو رہا ہے: وائٹ ہاؤس کا اعتراف
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سمجھ چکا ہے کہ یوکرین نے اسے دھوکا دیا ہے۔
-
جرمن چانسلر نے امریکہ اور یوکرین کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳یوکرین میں جنگ طویل ہونے اور اخراجات بڑھنے کے بعد جرمن چانسلر نے اس ملک کی عالمی حمایت کم ہونے کی خبردی ہے۔
-
یوکرین کی میدانی صورت حال بحرانی ہے: نیٹو
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرین کی مالی مدد اور ہتھیاروں کی سپلائی میں کمی کی ہے۔
-
یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں: امریکہ کا اعتراف
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کے بحران کا کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
-
یوکرین نے روس کے مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲یوکرینی صدر کے سابق مشیر نے روس کے مقابلے میں یوکرین میں زیادہ ہتھیار بنائے جانے میں ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
مغرب یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳یورپی یونین کی فوجی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب موسم بہار تک، یوکرین کے چالیس ہزار فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔