SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یورپی یونین

  • گزشتہ چار سال میں 8 ہزار پناہ گزیں ڈوب کر ہلاک

    گزشتہ چار سال میں 8 ہزار پناہ گزیں ڈوب کر ہلاک

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹

    ایک یورپی تحقیقی ادارے نے بحیرۂ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران 8 ہزار تارکین وطن ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  •   اسلامی انقلاب کی سالگرہ، تہران میں رضاکار فورس بسیج کا بڑا اجتماع

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ، تہران میں رضاکار فورس بسیج کا بڑا اجتماع

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہران میں بسیج رضاکار فورس کے دستوں کا ایک شاندار اجتماع منعقد ہوا۔

  • ایٹمی معاہدے کو کمزور کرنے میں ٹرمپ کا مرکزی کردار: یورپی یونین

    ایٹمی معاہدے کو کمزور کرنے میں ٹرمپ کا مرکزی کردار: یورپی یونین

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ہی ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو کمزور کرنے کے اصل ذمہ دار ہیں۔

  • یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی

    یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں: جوزف بورل

    ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں: جوزف بورل

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے غیر قانونی انخلاء اور یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کا ذکر کیے بغیر کہا کہ یہ معاہدہ مرا نہیں بلکہ معطل ہوا ہے۔

  • آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے روئے پر ایران کی تنقید

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے روئے پر ایران کی تنقید

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا

    روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    روس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل کے بیانات کو مسترد کر دیا ہے جس کہا گیا تھا کہ روس یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔

  • قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کا اجلاس

    قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کا اجلاس

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱

    اسلامی تعاون تنظیم کی عاملہ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں یورپ میں بعض انتہا پسند عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف ممکنہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج  بر آمد ہوں گے: جوزف بورل

    سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج بر آمد ہوں گے: جوزف بورل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد فہرست میں قرار دینے سے حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔

  • یورپی یونین آگ سے کھیلنے کی پوزیشن میں نہیں: ایران

    یورپی یونین آگ سے کھیلنے کی پوزیشن میں نہیں: ایران

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب ایک حکومتی ادارہ ہے اس لیے اس کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام پر تہران کا ردعمل بہت سخت ہوگا۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، تازہ حملوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید
    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، تازہ حملوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید
    ۱ hour ago
  • افغانستان کے بگرام ایئربیس پر دوبارہ قبضہ کرنے کا اعلان، افغانستان کی حکومت کا شدید ردعمل
  • اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
  • سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
  • ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS