-
ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری، انریک مورا سے علی باقری کی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵مختصر وقفے کے بعد ایران اور ویانا مذاکرات کے دیگر فریقوں کے درمیان آٹھویں دور کی گفتگو کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
جب ٹرک ڈرائیورں کا مظاہرہ کنٹرول سے باہر ہو گیا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶کینیڈا کے ٹرک اور ٹریلر ڈارائیوروں نے کورونا لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ویانا مذاکرات میں مثبت تبدیلیاں ضرور ہیں، مگر مطالبات پورے نہیں ہو رہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کچھ مثبت تبدیلیاں تو نظر آ رہی ہیں، لیکن اس سے ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔
-
امریکی وفد کے ساتھ اب تک صرف تحریری پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔
-
ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے مذاکرات
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے گروپ 1+4 اور یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ویانا مذاکرات کے حوالے سے مغرب شور و غل کے درپے، ایران اپنے موقف پر اٹل
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور ایک مہینے سے جاری ہے اور اس درمیان ایران و چار جمع ایک گروپ کے رکن ملکوں کے اعلی مذاکرات کاروں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
روس یوکرین کشیدگی، امریکہ کا اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱امریکہ نے یوکرین سے متصل روس کی سرحد پر کشیدگی کے درمیان اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ویانا میں علی باقری اور انریکہ مورا کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار کے مابین ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن میں تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں: اقوام متحدہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے اور تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں۔