-
یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹یورپ میں کورونا کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کے بعد مختلف ملکوں نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کرنے اور بہت سی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کر دیا جس کے خلاف پورے براعظم میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
-
عالمی برادری سے طالبان کا مطالبہ، ملکی اثاثے جلد از جلد آزاد کئے جائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت و بے روزگاری کے پیش نظر بیرون ملک افغانستان کے اسٹیٹ بینک کے اثاثے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جوہری توانائی کا آلودگی سے پاک ہونا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے، گروسی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جوہری توانائی کا آلودگی سے پاک ہونا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے بارے میں ایران کی مجوزہ قرارداد کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳دنیا سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ کئے جانے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز کو اقوام متحدہ کے بیشتر رکن ملکوں کی حمایت سے منظور کر لیا گیا۔
-
فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
علی باقری اور آنریکہ مورے کے درمیان پابندیوں کی منسوخی کے سلسلے میں گفتگو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰یورپی یونین میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے کوارڈی نیٹر اور ایران کے نائب وزیرخارجہ کے درمیان مذکرات کا محور ایران کے خلاف تمام غیرقانونی پابندیوں کی منسوخی ہے۔
-
کابل میں پورپی یونین کے نماینده دفتر کهولے جانے پر ردعمل
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغان عوام کی خاطر طالبان حکومت کے ساتھ تعاون پر مجبور ہیں: یورپی یونین
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸طالبان نے افغانستان میں یورپی یونین کی سفارتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ترکی کے لئے مشکلات بڑھتی ہوئی، یورپ نے بھی محاذ کھول دیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵استنبول کی جیل میں قید عثمان کوالا کے معاملے پر دس مغربی ممالک کے ساتھ ترکی کے سفارتی تعلقات ایک نئے بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
ترک حکومت آمرانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہے، ہم مرعوب ہونے والے نہیں: یورپی یونین
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶ترک صدر رجب طیب اردوغان کے امریکہ، کناڈا، نیوزیلینڈ اور 7 یوروپی ملکوں کے سفیروں کو اپنے ملک سے نکالنے کے حکم پر یوروپی پارلیمنٹ کے سربراہ ڈیوڈ ساسولی نے ٹویٹر پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔