-
دو ریاستی حل کے بغیر ہی ہمارا کام چل رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷خود ساختہ ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپید نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکرات کا دروازہ بند کر دیا۔
-
انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔
-
مذاکرات کی کامیابی کی خاطر، اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے: علی ربیعی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے اپنے حقوق سے چشم پوشی نہیں کی جائے گی ور اگر ہمارے اہداف پورے نہ ہوئے تو آئندہ حکومت مذاکرات کو جاری رکھے گی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر یورپی سربراہوں کی تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳یورپی یونین میں شامل مختلف ملکوں کے سربراہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ہونے والی نشست کے اختتام پر اپنے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ہونے والے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کا ایک حیات بخش پہلو ہے۔
-
یورپ اور برطانیہ میں بڑھتا اسلاموفوبیا، مسلم برادری میں تشویش کا باعث
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷اقدار کی سیاست کی بجائے پاپولر نظریات پر سیاست قوموں کے اندرونی اتحاد میں دراڑیں پیدا کر رہی ہے، یہ بات یورپین یونین کے سابق رکن پارلیمنٹ نے کہی ہے۔
-
کابل میں پھر دھماکے، آٹھ جاں بحق، شیعہ ہزارہ نشانے پر
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷افغانستان کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، ممالک ویکسین کے تعلق سے اپنا ڈیٹا شیئر کریں: عالمی ادارۂ صحت
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹عالمی ادارہ صحت نے، کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین کی منصفانہ تقسیم کے ہمہ گیر عالمی معاہدے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی: یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔