-
امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں کی منسوخی ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کی راہ میں پہلا قدم : عباس عراقچی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کی منسوخی کو ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کے لئے پہلا قدم قرار دیا ہے-
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا آنلان اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا آنلائن اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔
-
یورپی یونین، ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں کل مذاکرات کرے گي
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰یورپی یونین نے ایک بیان جاری کر کے جمعے کے روز ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی مجوزہ نشست کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا کہ اس نشست میں ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں گفتگو کی جائے گي۔
-
برسلز کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے : شام
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰شام کی وزارت خارجہ نے برسلز میں شام کی امداد کیلئے ہونے والی کانفرس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دمشق کی غیر موجودگی میں اس کانفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر کا خطرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳امریکہ کی ایک خبر رساں ایجنسی نے آئندہ دو ہفتے میں امریکہ میں کورونا کی ایک اور لہر اٹھنے اور کورونا اموات میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر نے یورپی یونین پر رکن ملکوں میں کورونا ویکسین کی تقسیم میں ناپاک و شرمناک کھیل کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے
-
تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴یورپی یونین اور بلجیم میں ایران کے سفیر نے شام کے بحران کو فوجی مرحلے سے سیاسی مرحلے میں منتقل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے داعش اور دیگر تکفیری گروہوں کی ممکنہ بحالی پر چوکس رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر ڈبلیو ایچ او کی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔