-
روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴روس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود نارڈ اسٹریم ٹو نام سے موسوم گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پرعمل کیا ہے ہم نے نہیں کیا ، یورپی یونین کا اعتراف
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جہاں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے وہیں ایران کے ساتھ مذاکرات کو جامع ایٹمی معاہدے تک محدود رکھنے کی اپیل کی ہے
-
ایران پر پابندیاں ختم ہونا چاہییں، یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے انجام پانے والی کوششیں رنگ لائیں گی اور اس حوالے سے اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔
-
جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق جلد ہی اچھی خبریں ملیں گی: یورپی یونین
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے پورپ پر تنقید
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔
-
یورپی ٹرائیکا کا جواب
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے اقدامات جوابی ہیں،معاہدہ مؤثر ہونے کے لئے امریکی و یورپی اقدامات چاہتا ہے: جواد ظریف
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ ایران کے اقدامات جوابی ہیں ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ تین یورپی ملکوں ، برطانیہ، فرانس سے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے کوشش کےبجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں اور امریکا کی غیر قانونی پابندیاں ختم کرائیں ۔
-
امریکہ کی بالادستی کے مقابلے کیلئے یورپی یونین کے کردار پر ایران کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹ایران کے صدر نے عام سیاسی رجحانات کے تعین اور یورپی یونین کی ترجیحات میں کونسل آف یورپ کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین، عالمی میدان میں ایک بڑے کھلاڑی کی حیثیت سے امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کے مقابلے کے لئے ضروری کردار ادا کرے۔
-
جوہری معاہدے میں واپس وہ آئے جو معاہدے سے نکلا ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴ایران نے جوہری معاہدے کو نہیں چھوڑا ہے جس میں وہ واپس آئے، یہ بات "مجید تخت روانچی" نے یورو نیوز چینل ساتھ انٹرویو میں کہی۔