-
یورپی یونین کے نام ایرانی وزیرخارجہ کا خط
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق تنازعات کے حل کے میکنزم کو 6 مرتبہ نافذ کیا: جواد ظریف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات ایک ٹوئٹر پیغام میں جوہری معاہدے میں اختلافات کے حل کے میکنزم کے نفاذ کی جانب اشارہ کیا۔
-
بوریل کو ظریف کا خط: یورپی ممالک ایٹمی معاہدے پر عمل کریں
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے نام خط میں ایک بار پھر یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کریں۔
-
روس میں آئين میں اصلاحات کا ریفرنڈم، یورپ اور امریکہ چراغ پا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲یورپی یونین اور امریکہ نے روس میں آئینی اصلاحات کے لیے کرائے جانے والے ریفرنڈم کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، ممکنہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ونزوئیلا کے صدر نے یورپی یونین کے نمائندے کو ملک بدر کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳یورپی یونین نے کاراکاس کے خلاف اپنی دشمنانہ کارروائی جاری رکھتے ہوئے ونزوئیلا کے 11 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کیں۔
-
ایرانیوں کے قتل عام میں امریکہ اور یورپ، دہشتگرد منافقین گروہ کے شریک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
-
فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین کی ہڑتال
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین نے نوکری سے فارغ کرنے کے خلاف ہڑتال کی۔
-
واہ رے انصاف، ظالم کے بجائے مظلوم کی مذمت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰یورپی یونین نے یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کی مذمت کرنے کے بجائے یمنیوں کی جانب سے سعودی جرائم کے جواب میں کئے گئے میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی ارکان پارلیمان نے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲یورپی ارکان پارلیمان نے فلسطین میں غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
آئی اے ای اے امریکی اسرائیلی دباؤ میں نہ آئے: صدر ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر اپنے قانونی راستے سے منحرف نہیں ہونا چاہیے۔