-
شام کے خلاف امریکہ و یورپ کی پابندیاں خلاف انسانیت ہیں: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے خلاف امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں بڑھائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
یورپ ایران کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرے: صدر روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی کھل کر مذمت کرے۔
-
ایران مخالف امریکی اقدام پر یورپ کا ردعمل
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
-
دنیا سے امریکی تسلط کا خاتمہ قریب ہے: یورپی یونین
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دنیا سے امریکی چودھراہٹ کے خاتمے کا وقت آ پہنچا ہے چین کے ساتھ بھرپور اسٹراٹیجیک پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
یورپ اسرائیل کے مقابلے جرأت کا مظاہرہ کرے: ایران
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے فلسطینی عوام کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدام کرے ۔
-
ہم جنس پرستی کا پرچم لہرانے پر عراقی عوام سراپا احتجاج
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰عراق کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے یورپی یونین کے دفتر اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے بغداد میں ہم جنس پرستی کے پرچم کو لہرانے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کے عوام اور حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
-
یورپی عوام لاک ڈاون کے خلاف سڑکوں پر
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸جرمنی ،برطانیہ اور پولینڈ کے عوام نے کورورنا کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ کیا جو پولییس کے ساتھ جھڑپ میں بدل گئی ۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کامیاب انسداد کورونا مہم نے غلط فہمیوں کو دور کر دیا: حسن روحانی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی جانب سے اٹھائے گئے مؤثر اقدامات نے ایرانی نظام، حکومت اور عوام سے متعلق بہت سی غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے ۔