-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوتریش کی جوہری معاہدے کے شرکاء اور امریکہ سے اپیل، ایران کے تعاون کی تعریف
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوتریش نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاملات پر عالمی جوہری ادارے کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کا ایٹمی پروگرام اور اسکے خلاف سازشیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/18
-
ایران نے یورپی یونین کو سخت لفظوں میں کیا خبردار، اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر منہ توڑ جواب کے لئے رہیں تیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔
-
یونان: کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہو گئی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن 17 دسمبر
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/17
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے الزامات بے بنیاد، ایرانی مندوب
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳اقوام متحدہ ميں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے قرار داد بائيس اکتس کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے ایک بیان سے امریکہ اور یورپ میں ہوا سنناٹا طاری! کیا ایران نیوکلیرہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔
-
بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایرانی وزيرخارجہ نے یہ بات ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی رابطے کے دوران کہا کہ بورڈ آف گورنرز کو امریکہ و یورپی ممالک کے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کا پلیٹ فارم نہيں بننے دینا چاہیے۔
-
دشمن کا سب سے بڑا ڈر مسلمانوں کا اتحاد ہے: ایرانی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔