-
یورپی بینک ایران سے تجارت میں آزاد ہیں، امریکی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یورپی بینک ایران کے ساتھ تجارتی لین میں آزاد ہیں۔
-
شام کے بارے میں پیرس مذاکرات کا آغاز
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲بحران شام کے حل کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے پیرس کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے امن کو خطرہ لاحق ہو گا، کیمرون
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے سے براعظم یورپ میں امن کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
-
یورپ کو داعش سے خطرہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳داعش کے ہزاروں دہشتگرد یورپ سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
یورپ امریکا سربراہی اجلاس
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲برطانیہ، فرانس اور اٹلی کے سربراہان مملکت یورپ اور امریکا کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی کے شہر ہانوور پہنچ گئے ہیں۔
-
داعش کے امریکا اور یورپ کے لئے خطرہ ہونے پر اوباما کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴امریکی صدر بارک اوباما نے داعش کو یورپ اور امریکا کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے وفدکا دورہ بغداد
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶یورپی یونین کے وفد نے بغداد میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور اس ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
کچھ عرب اور مغربی ممالک بحران شام کے سیاسی حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں: وائل الحلقی
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱شام کے وزیراعظم نے کئی عرب اور مغربی ممالک پر بحران شام کے سیاسی حل کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان ایٹمی تعاون فردو ایٹمی سائٹ سے شروع ہو سکتا ہے:علی اکبر صالحی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نےکہا ہے کہ ایران اور یورپ کے درمیان ایٹمی تعاون فردو ایٹمی سائٹ سے شروع ہو سکتا ہے
-
شام کے خلاف یورپ کی پابندیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں روس کے مستقل نمائندے نے شام مخالف پابندیوں کی بابت یورپی ملکوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔