SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • پناہ گزینوں کے بھیس میں چار ہزار دہشت گرد یورپ میں داخل: سنڈے ایکسپریس

    پناہ گزینوں کے بھیس میں چار ہزار دہشت گرد یورپ میں داخل: سنڈے ایکسپریس

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰

    ایسے عالم میں کہ جب یورپی ممالک کی سرحدوں پر شام ، عراق اور افغانستان کے ہزاروں پناہ گزیں، سرگرداں ہیں، برطانوی جریدے سنڈے ایکسپریس نے داعش کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس گروہ کے چار ہزار افراد کی یورپ منتقلی کامیابی سے انجام پا چکی ہے-

  • داعش کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں مظاہرہ

    داعش کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں مظاہرہ

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۳

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں داعش گروہ کے بارے میں ترکی کی دوغلی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے-

  • آسٹریا کے صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔

    آسٹریا کے صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸

    آسٹریا کے صدر ہائنس فشر تین روزہ سرکاری دورے پر پیر کی شام تہران پہنچ گئے۔

  • سیکڑوں غیرقانونی تارکین کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

    سیکڑوں غیرقانونی تارکین کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۲

    سیکڑوں غیرقانونی تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچالیاگیا

  • ڈاکٹر علی لاریجانی کی نیویارک میں مختلف ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں سے ملاقاتیں

    ڈاکٹر علی لاریجانی کی نیویارک میں مختلف ممالک کی پارلیمانوں کے اسپیکروں سے ملاقاتیں

    Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے میں شام کے عوام کی استقامت اب تک بہت موثر رہی ہے۔

  • داعش مخالف اتحاد سفید جھوٹ

    داعش مخالف اتحاد سفید جھوٹ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۴

    شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد اتحاد ایک بڑا جھوٹ ہے اور بارہا اس اتحاد کی ناکامیاں سامنے آچکی ہیں۔

  • لیبیا کے ساحل سے 119 تارکین وطن کی لاشیں نکالی گئیں

    لیبیا کے ساحل سے 119 تارکین وطن کی لاشیں نکالی گئیں

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۳

    لیبیا کے حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے ساحل پر ڈوبنے والی دو کشتیوں میں ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد ایک سو انیس ہوگئی ہے-

  • لیبیا  میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی غرقاب ہوگئی

    لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی غرقاب ہوگئی

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱

    لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی-

  • بین الاقوامی ادارے امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کئے جائیں

    بین الاقوامی ادارے امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کئے جائیں

    Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸

    روس نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کو امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کیاجائے

  • یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے بان کی مون کی اپیل

    یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے بان کی مون کی اپیل

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غیر قانونی تارکین وطن کی یورپ کی جانب مہاجرت کی روک تھام کے لئے تمام حکومتوں کے وسائل بروئے کار لائے جانے پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS