SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یورینیم کی افزودگی

  • یورینیم کو نوے فیصد تک افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: صدر روحانی

    یورینیم کو نوے فیصد تک افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: صدر روحانی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری ایٹمی صنعت نہ صرف پوری طرح باقی ہے بلکہ حالیہ مہینوں میں اس میں مزید پیشرفت بھی ہوئی ہے۔

  • انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت، نظام اسلامی کے استحکام کی ضامن ہے: قائد انقلاب اسلامی

    انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت، نظام اسلامی کے استحکام کی ضامن ہے: قائد انقلاب اسلامی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے انتخابات میں عوام کی بھر پور اور پرشکوہ مشارکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • یورینیم افزودگی کے طریقہ کار میں تبدیلی طے شدہ پروگرام کا حصہ ہے، ایران

    یورینیم افزودگی کے طریقہ کار میں تبدیلی طے شدہ پروگرام کا حصہ ہے، ایران

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲

    ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ساٹھ فی صد یورینیم افزودہ بنانے کے طریقہ کارمیں تبدیلی پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہے۔

  • 60 فیصد یورینیئم کی افزودگی پر امریکہ کا ردعمل

    60 فیصد یورینیئم کی افزودگی پر امریکہ کا ردعمل

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    امریکی صدر جوبائیڈن نے ہفتے کی صبح ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیئم کی ساٹھ فیصد افزودگی ایٹمی معاہدے کے خلاف ہے۔

  • ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم تیار کرلیا

    ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم تیار کرلیا

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷

    پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم تیار کرلیا ہے -

  •  یورپ کی نئی پابندیوں پر ایران کا رد عمل  

    یورپ کی نئی پابندیوں پر ایران کا رد عمل  

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱

    ایران نے کہا ہے کہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں۔

  • ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی

    ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کی ہرزہ سرائی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶

    امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے غیرقانونی طور پر باہر نکلنے کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں بے بنیاد دعوے کئے ہیں

  • ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی پر امریکہ و یورپ کی تشویش بے بنیاد ہے ۔ صدر حسن روحانی

    ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی پر امریکہ و یورپ کی تشویش بے بنیاد ہے ۔ صدر حسن روحانی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹

    ایران کے صدر نے ساٹھ فیصد یورے نیئم کی افزودگی کے بارے میں امریکہ اور یورپ کی تشویش کو مسترد کردیا ہے۔

  • ایران میں یورینیم کی افزودگی پر آل سعود کی اچھل کود

    ایران میں یورینیم کی افزودگی پر آل سعود کی اچھل کود

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    چھوٹا منہ بڑی بات کے مصداق آل سعود کا یورینیم کی افزودگی سے متعلق مضحکہ خيز بیان سامنے آگیا

  • آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران

    آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶

    ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کا عمل آج رات سے شروع ہوگا۔ 

Show More

خاص خبریں

  • حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    ۱۵ minutes ago
  • صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS