-
ایران میں یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کے اقدام سے آئی اے ای اے کے سربراہ کو آگاہ کردیا ہے۔
-
ایران ، سولہ ہزار "سو " یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت کا حامل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت سولہ ہزار پانچ سو " یونٹ " تک یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت موجود ہے-
-
ایران میں افزودہ یورینیم کی مقدار 55 کلو ہوگئی
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ایران میں پر امن ایٹمی پروگرام کے تحت بیس فیصد افزودہ یورینیئم کا ذخیرہ پچپن کلوگرام تک پہنچ گیا ہے۔
-
آئي اے ای اے کا دعوی: ایران نے نطنز میں پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے افزودگي بڑھا دی ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی نے جمعرات کی شام رپورٹ دی کہ ایران نے پیشرفتہ سینٹری فیوجز کے ذریعے نطنز کے ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگي کا عمل بڑھا دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کو انتہائی پیچیدہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کی تجویز کا انتظار
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کی تعمیری تجویز کی منتظر ہے۔
-
صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔
-
ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کی تصدیق
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے بیس فیصد تک سترہ کلو سے زائد یورینیم افزدہ کر لیا ہے۔
-
23 فروری سے آئی اے ای اے کی نگرانی محدود کردیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے تئیس فروری سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو ملک کی ایٹمی تنصیبات تک حاصل رسائی اور نگرانی کا عمل محدود کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
-
نطنز اور فردو میں نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ نطنز اور فردو میں آئی آر ٹو ایم اور آئی آر سکس نئی سینٹری فیوج مشینوں کی تنصیب شروع ہو چکی ہے۔