-
یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
فارابی اور عطار کے نام یونیسکو کی فہرست میں شامل
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷نیشنل کمیشن فار یونیسکو کے ڈائریکٹر جحت اللہ ایوبی نے کہا ہے کہ ابونصر فارابی اور عطار نیشیاپوری جیسے ایرانی دانشوروں کے نام یونیسکو کے کیلنڈر میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔
-
مشرق وسطی میں عرب لیگ کو درپیش مسائل اور اس کا ناکارہ پن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴عرب لیگ کا تیسواں اجلاس آج تیونس میں ایسے عالم میں منعقد ہوا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل ہر موضوع سے زیادہ الجھے ہیں اور ایک بار پھر اس کے ناکارہ پن کے ثبوت فراہم ہو سکتے ہیں -
-
یونیسکو سے امریکہ و اسرائیل کی علیحدگی پر ایران کے وزیر خارجہ کا ردعمل
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو سے امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت کی علیحدگی پر طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا۔
-
یونسکو سے نکلنے کے بعد شاید ٹرمپ کرہ ارض سے بھی نکل جائے: جواد ظریف
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی یونیسکو سے نکلنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کا چولی دامن کا ساتھ
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کی رکنیت چھوڑ دی۔
-
غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے میں ایران نے ریکارڈ قائم کر دیا
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ کے علمی اور ثقافتی ادارے یونسکو نے کہا کہ غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے میں ایران نے اہم ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
امریکہ کی طرح، اسرائیل کا بھی یونسکو سے نکلنے کا فیصلہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳امریکہ کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی یونسکو سے نکلنے کا اعلان کر دیا ہے
-
اسرائیل کی دوستی پر یونسکو سے ٹکر
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷امریکا نے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) پر اسرائیل مخالف ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے تنظیم کی رکنیت سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت پر امریکہ یونیسکو سے ناراض
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶امریکہ نے یونیسکو کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔