SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یونیورسٹی

  • علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ایک چھوٹا ہندوستان اور ملک کی وراثت ہے: وزیر اعظم مودی

    علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ایک چھوٹا ہندوستان اور ملک کی وراثت ہے: وزیر اعظم مودی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی کی تقریبات کو خطاب کرتے ہوئے اس یونیورسٹی کو ہندوستان کی غیر معمولی وراثت اور ایک چھوٹا ہندوستان قرار دیا۔

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سو سالہ ہوئی

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سو سالہ ہوئی

    Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱

    برصغیر کی معروف درسگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوسالہ یوم تاسیس کی سبھی تقریبات ورچوئل ہوں گی۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵

    پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔

  • کابل یونیورسٹی دہشتگردانہ حملہ، ایک ملزم ہلاک ایک گرفتار

    کابل یونیورسٹی دہشتگردانہ حملہ، ایک ملزم ہلاک ایک گرفتار

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دوسرے اور تیسرے نمبر کے ملزم عناصر کو ہلاک اور گرفتار کر لیا گیا۔

  • اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

    اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کر کے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔

  • یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار

    یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

  • کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق

    کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملہ پچیس جاں بحق

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم سے کم پچیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

  • عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل

    عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷

    آئی ایس سی کی جانب سے پہلی بار انجام پانے والی عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی پینتیس یونیورسٹیوں کا نام نمایاں رہا۔

  • یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ایران میں شروع ہو گئی

    یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ایران میں شروع ہو گئی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲

    یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ایران کی زنجان یونیورسٹی میں شروع ہو گئی ہے۔

  • مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ

    مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے یورپ میں یونیورسٹی شخصیات، پروفیسروں اور صاحب الرائے افراد کے نام ایک مراسلے میں چارلی ابدو جریدے کے ذریعے حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کئے جانے کو ثقافتی دہشتگردی کا مظہر قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۵ hours ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS