-
امریکی اقدامات پر روس کا شدید اظہار برھمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵ماسکو نے روس کے خلاف امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات روس امریکہ سربراہی ملاقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
-
دشمنی کا جواب دشمنی، روسی صدر نے فرمان جاری کردیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴روسی صدر نے کسی بھی ملک کی جانب سے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کے خلاف چارہ جوئی سے مربوط ، صدارتی فرمان پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
یورپی ملکوں کو روسی صدر کا سخت ترین انتباہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰روس کے صدر نے یورپی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ ، ان کا ملک کسی بھی اشتعال انگیزی کا فوری اور منھ توڑ جواب دے گا۔
-
انسانی المیوں کا خالق امریکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶دنیا بھر میں انسانی المیوں کو جنم دینے میں امریکہ سر فہرست ہے۔
-
یوکرائن کپ ریسلنگ میں ایران کے پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ کا اسیر نہیں ہوگا: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اور آزادانہ طور پر فنی معاملات کی تحقیقات کے دائرے میں یوکرینی طیارے کو پیش آنے والے سانحے کے سلسلے میں جواب دہ ہے اور شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ اور سیاست بازی کا شکار نہیں ہوگا۔
-
یوکراین طیاره کی پہلی برسی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
یوکرین طیارہ حادثہ کی برسی پر ایران کا اظہار تعزیت
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے سانحے کو ایک سال پورا ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی چیز سے ان پیارے مسافروں کی جانوں کے ضیاع کی تلافی نہیں ہو سکتی۔
-
جم گیا یوکرین!
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹روس اور یوکرین کے بعض علاقے سردی کی شدت کے باعث جم گئے جس کے باعث بسا اوقات شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں ایک نوجوان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تمام تر کوشش کے باوجود سردی کی شدت کے باعث برف سے ڈھکے فوٹپاتھ سے گزرنے میں ناکام رہا۔
-
یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 22 ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔