-
یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔
-
یورپی یونین کی روس مخالف پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا: ماسکو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کی سیکریٹ سروس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
حادثے کا شکار یوکرین کے طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کا عمل مکمل
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹حادثے کا شکار یوکرین کے طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کے لئے پیرس جانے والے ایرانی وفد کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ حادثے کی تفتیشی ٹیم کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے۔
-
امریکہ نے روس پر مزید پابندیاں عائد کیں
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکہ کی وزارت خزانہ نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے روسی شخصیتوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کی تاریخ طے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲حادثے کا شکار یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ کی تاریخ طے ہوگئی ہے۔
-
یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کو فرانس بھیجا جائے گا: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چند دنوں میں یوکرینی طیارے کے بلیک باکس کو ڈی کوڈینگ کے لئے فرانس بھیجا جائے گا۔
-
کورونا کے موضوع پر بین الاقوامی کارٹوں مقابلے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ہم کورونا کو شکست دیں گے، کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کارٹون مقابلے میں دنیا کے اٹھاسی ملکوں کے آرٹسٹوں نے چار ہزار دو سو خاکے ارسال کیے ہیں۔
-
امریکہ کے نائب وزیر دفاع مستعفی
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴وہائٹ ہاوس نے یوکرین گیٹ اسکینڈل پر امریکہ کے نائب وزیر دفاع کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے 44 غلط دعوے کئے: سی این این
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰امریکی ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف گزشتہ ہفتے 44 غلط دعوے کئے۔ اس ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں امریکی صدر کے 29 غلط دعوے کو پیش کیا ہے۔
-
صدر ایران کے خصوصی ایلچی کی یوکرینی صدر سے ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی نے کیف میں یوکرین کے صدر سے ملاقات کی اور انہیں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام پہنچایا ہے۔