-
کلسٹر بموں کی یوکرین کو فراہمی جرم ہے
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴امریکہ یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کر کے ایک مجرمانہ فعل کا ارتکاب کر رہا ہے، یہ کہنا ہے پاکستان اور چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔
-
یورپ بری طرح یوکرین کی جنگ میں الجھ چکا ہے: کینیڈی جونیئر
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳امریکہ اور یورپ اس جنگ کو طول دیکر روس کو اپنے زعم میں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔
-
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور روس کے درمیان خفیہ مذاکرات
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات سے امریکی صدر آگاہ تھے تاہم انہوں نے مذاکرات کا حکم نہیں دیا تھا۔
-
امریکہ انسانیت کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روس
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹یوکرین کی جنگ میں امریکی حکام آگ بھڑکانے میں لگے ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے یہ جنگ طولانی ہو جائے۔
-
روس کے خلاف الزام کی تردید
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی آزمایش گاہ بن گیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی امتحان گاہ بن گیا ہے۔
-
روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵روس کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہم نے 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو پناہ دی ہے۔
-
امریکی سی آئے کے سربراہ کی یوکرینی صدر سے خفیہ ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷یوکرین کی جنگ کی آگ مزید بھڑکانے کیلئے بد نام زمانہ امریکہ کی جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے کے ڈائریکٹر یوکرین پہنچے۔
-
نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔