-
یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ ہوا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
کیا یوکرین میں ایرانی ڈرونز استعمال ہو رہے ہيں؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸تاجکستان نے یوکرین کے جنگ زدہ علاقے میں ایرانی ڈرون بھیجنے کے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
مغربی ممالک اسلحہ کی بجائے یوکرین کی بحالی میں مدد کریں۔ برلسکونی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اٹلی کے سابق وزیراعظم سیلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرین کو اسلحہ بھیجنا بند کردین تو یہ امکان ہے کہ زیلینسکی مذاکرات کی میز پر واپس آ جائيں
-
معاہدہ استنبول کی معطلی پر امریکہ اور یورپ پریشان
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج اور غلات کی ترسیل کا معاہدہ معطل کیے جانے کے اعلان پر، امریکہ اوریورپ کے بعض عہدیداروں نے انتہائی تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
-
یوکرین پیسے اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیارہے:روس
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو عالمی امن و استحکام اور غذائی سلامتی کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور کی ایف مالی مدد اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیار رہتا ہے۔
-
روسی بحری بیڑے پر یوکرینی ڈرون طیاروں کا حملہ ناکام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹یوکرین کے مقامی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے ڈرون طیاروں نے بحیرہ اسود میں روسی بحری بیڑے پر حملے کیے ہیں۔
-
ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فون پر رابطہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب کو انتہا پسند مغربی سیاستدانوں سے متاثر نہ ہونے کی نصیحت کی ہے۔
-
روس نے یوکرین جنگ میں تین لاکھ ریزرو فوج کا ہدف پورا کر لیا۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷روس نے یوکرین جنگ میں شمولیت کے لئے تین لاکھ ریزرو فوجیوں کا ہدف پورا کرنے کے بعد مزید افراد کی شمولیت کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یوکرین جنگ اور امریکا
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
روس کے حملے میں یوکرینی فوج کا بھاری نقصان
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶صوبہ زاپوریژیا میں یوکرینی افواج کی پیش قدمی کو روک دیا گیا ہے۔