یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i413493-یوکرین_کے_ہیلی_کاپٹر_پر_میزائل_حملہ_ویڈیو
یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ ہوا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran

یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ ہوا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر کس علاقے میں پرواز کر رہا تھا اور اس پر حملہ روسی فوجیوں نے کیا ہے یا روس کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں نے کیا ہے۔ 

یہ بھی واضح نہيں ہو سکا ہے کہ اس حملے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے۔