-
برطانیہ کا دعوی، روس کے پاس ہتھیار ہو رہے ہیں ختم،برطانیہ کو جواب روس کا بڑا آپریشن
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲روس نے یوکرین میں 21 یو اے وی (ڈرون) اور 49 فیول ٹینکرز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
-
ڈونباس میں قتل عام کے مجرموں کو سزا دیئے جانے پر روس کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰واشنگٹن میں روس کے سفارت خانے نے ان مجرموں کو سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جنھوں ںے یوکرین میں ڈونباس کے امن پسندوں کو گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران جارحیت کا نشانہ بنایا اور انھیں مرعوب کئے رکھا نیز ان کی نسل کشی کی۔
-
یوکرین کی جنگ امریکہ اور نیٹو کے اقدامات کا نتیجہ: صدر ابراہیم رئیسی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے پڑوسی ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت اور اس علاقے بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی علاقوں میں اغیار کی فوجی موجودگی کی ممنوعیت پر زور دیا ہے
-
روس یوکرین جنگ میں امریکیوں کی ہلاکت اور گرفتاری
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹روس اور یوکرین کی جنگ میں امریکہ کے کرائے کے دو فوجیوں کی گرفتاری کے بعد امریکہ کے دو شہری بھی مارے گئے ہیں۔
-
یوکرین پر روس کا بڑا حملہ، 50 سے زائد سینئر کمانڈرز ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔
-
روس یوکرین جنگ طویل ہوسکتی ہے، نیٹو سربراہ کا انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲نیٹو سربراہ ینس اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔
-
روس کی جنگی کشتی پر میزائل حملہ+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳یوکرین کی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرکے روس کی جنگی کشتی کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔