-
سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت ہے۔ سربراہ آئی آر آئی بی عالمی سروس
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔
-
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
منٰی کے اٹھانوے دیگر شہداء کی لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۳منٰی کے سانحے میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی اٹھانوے دیگر لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا۔
-
سانحہ منٰی: 76 پاکستانی حاجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے سانحہ منٰی میں اپنے ملک کے چھہتر حاجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
سانحہ منیٰ بہت ہی دردناک اور غم انگیز ہے، صدر حسن روحانی
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سانحہ منیٰ کے تعلق سے آل سعود کی جواب دہی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے بقیہ ایرانی حجاج کے جنازے ایران لانے کی تیاریاں
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۱سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے دو سو اٹھارہ حجاج کے جنازے ایران آچکے ہیں جبکہ سبھی ایرانی شہیدوں کے جنازے لانے کے لئے ضروری اقدامات انجام دیئے جارہے ہیں۔
-
سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۵انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-
-
سانحہ منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کے اٹھاون ہوگئی ہے۔
-
سانحہ منی:114 مزید ایرانی شہیدوں کی میتیں ایران پہنچ گئیں
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹اتوار کو شہدائے منی کا دوسرا کارواں تہران پہنچا ہے۔