-
دنیا کے انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ہم نے بتایا تھا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے قومی اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کئے ہیں ۔
-
دشمن کی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے پر خطیب جمعہ کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دشمن اس وقت پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے اس لئے عوام اور حکام کو چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں۔
-
رہبر انقلاب کی نظر میں اسلامی انقلاب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اس بات کا بھی ذکر ضروری محسوس ہوتا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کو اپنے اعلی اہداف کے لئے دشمنوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ کبھی بھی اپنے راستے سے گمراہ نہیں ہوا اور انقلاب اپنے وجود کے چار دہائی بعد بھی اپنے اہداف اور اپنی امنگوں پر کاربند ہے ۔
-
اسلامی انقلاب اور انصاف کا تقاضا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵امام خمینی ہمیشہ مغربی اور تسلط پسند قوتوں کے نظریات میں انصاف جیسے بنیادی عناصر کی کمی کی ہمیشہ تنقید کرتے تھے ۔
-
اسلامی انقلاب اور عدالت کا نظریہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴حضرت امام خمینی کے انصاف کے بارے میں دقیق نظریات نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کر دیا ۔ امام خمینی نے انقلاب کے مشہور نکات میں انصاف کو بھی شام کیا اور عوام کو انصاف کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا کیونکہ انصاف و عدالت، قرآن مجید اور اصل اسلامی ثقافت کا تقاضہ ہے ۔
-
انقلاب اسلامی اور عدالت
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ایک اور پہلو جو ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا کے دیگر انقلابات سے الگ بناتا ہے وہ اس انقلاب کی عدالت و انصاف کے قیام کی خواہش ہے ۔
-
اسلامی انقلاب صدی کا سب سے بڑا ثمرہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب صدی کی سب سے بڑی کامیابی اور ثمرہ ہے۔
-
امام خمینی واقعہ کربلا کا تسلسل ہیں : مغربی محقق
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰مغربی محقق اور دانشور مائیکل فشر کی نظر میں آیت اللہ خمینی کی زندگی خود میں ایک انقلابی وسیلہ ہے ۔
-
ایران اسلامی میں اقلیت کی اہمیت
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵مغربی محقق اور دانشور فریڈ ہالیڈے اسلامی انقلاب کے جواز کے بارے میں انٹرویو میں کہتے ہیں : اس کا جواز ایک خود مختار ایران کا قیام تھا۔ یہ ملک کبھی بھی پوری طرح کسی کے تسلط میں نہیں رہا اور شاہ کے دور حکومت میں غیر ملکیوں کا اس پر تسلط قائم تھا۔
-
حضرت امام خمینی (ره) کی حمایت میں ملین مارچ
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۶فوٹو گیلری