-
امریکہ کے شہر ہوسٹن میں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریب
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱فوٹو گیلری
-
امریکہ اور سامراجی محاذ کمزور ترین سطح پر ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب ایک تناور درخت ۔ پوسٹر
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳ایران کا اسلامی انقلاب گزشتہ چالیس سال میں خوب پھولا پھلا اور دنیا میں جا بجا اسکے بہت سے قیمتی میٹھے ثمرات سامنے آئے۔
-
جشن انقلاب کی چالیسویں سالگرہ، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم بیان
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جشن انقلاب کی ریلیوں میں عوام کی تاریخی شرکت دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
انقلابی حرارت سے امریکی جھلسے ۔ کارٹون
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ سے امریکی حکام خاصے تلملا اٹھے ہیں ۔ اس سے قبل وہ کئی بار یہ اعلان کر چکے تھے کہ ہم یہ نوبت نہیں آنے دیں گے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی چالیسیوں سالگرہ منائے!جان بولٹن کو بالخصوص ایران دشمنی کا عارضہ لاحق ہے جس کے سبب وہ اسلامی نظام کے زوال کا خواب وقتا فوقتا دیکھتے رہتے ہیں۔
-
انقلابی قصے - ڈاکومینٹری پروگرام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 14/ 02/ 2019
-
چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴اسلامی انقلاب کے چالیس سالہ کامیاب سفر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’پہلے قدم‘‘ سے تعبیر کیا ہے اور معمار مستقبل، ایران کے جوان اور نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس انقلاب کی کامیابی، سربلندی اور مزید ترقی کے لئے دوسرا قدم اٹھانا ہوگا!
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کا تعزیتی پیغام
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ استکبار سے وابستہ دشمنوں سے خاش کے شہدا کے خون کا بدلا ضرور لیا جائے گا۔
-
جشن انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگره پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ