-
انقلاب کا چالیسواں طلوع - ویڈیوز/ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مختلف شعبہ ہائے زندگی اور قوموں سے تعلق رکھنے والے ایرانی عوام آج صبح سویرے ہی سڑکوں پر نکل آئے جبکہ صبح 9 بجے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں ایرانی مرد،عورتیں ،بچے اور بوڑھے شریک ہیں
-
سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ- تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 40ویں سالگرہ کا جشن بڑے ہی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے ایک بار پھر سامراج کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا۔ دشمنوں کا کہنا تھا کہ ایران انقلاب کی کامیابی کا جشن نہیں منا پائے گا لیکن ایرانی عوام نے ریلیوں میں وسیع پیمانے پر حاضر ہوکر دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا۔
-
کشمیر/ کرگل میں فرزندان اسلام و انقلاب !
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹شدید سردی اور برف باری کے باوجود ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر میں ہزاروں فرزندان انقلاب نے حضرت امام خمینی رح اور ولی امرمسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اظہار عقیدت اور انقلاب کے راستے میں گامزن رہنے کا عزم کیا-
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
امام انقلاب اور انقلابی اقدار سے وفاداری کا اعلان
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی سطح پر منایاجارہا ہے جشن انقلاب
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں اسلامی انقلاب کی خصوصی تقریب
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سامراج کا شیرازہ بکھرا، انقلاب اسلامی کی چالیسویں بہار
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ بڑے ہی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ صبح 9 بجے سے ملک گیرریلیوں کا آغازہوا جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے انقلابی عوام نے بھرپور شرکت کی ۔
-
ایرانی انقلاب اور عقیدہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ایران کا اسلامی انقلاب مخالف محاذ کے نظریات کے طور پر شیعہ نظریات کا نتیجہ ہے ۔
-
ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸منصور معدل ایک ایرانی تجزیہ نگار اور دانشور ہیں ۔