کشمیر/ کرگل میں فرزندان اسلام و انقلاب !
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i343915-کشمیر_کرگل_میں_فرزندان_اسلام_و_انقلاب_!
شدید سردی اور برف باری کے باوجود ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر میں ہزاروں فرزندان انقلاب نے حضرت امام خمینی رح اور ولی امرمسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اظہار عقیدت اور انقلاب کے راستے میں گامزن رہنے کا عزم کیا-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹ Asia/Tehran