-
عراق، الحریر بیس میں امریکا کی مشکوک مشتبہ نقل و حرکت کا انکشاف
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷ایک باخبر عراقی سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی قافلے کی شام سے عراقی کردستان کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت در اندازی ہوئی ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔
-
شامی عوام کی مزاحمت کے بعد امریکی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵شامی عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
-
امریکہ میں مہمانی کی تقریب میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
شام میں اپنے فوجی اڈوں کی تعداد کیوں بڑھا رہا ہے امریکا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱امریکی دہشت گرد فوجیں شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں اپنے غیر قانونی اڈوں کو بڑھا رہی ہیں۔
-
برطانیہ نے جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰برطانوی حکومت نے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر پھر حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸عراقی ذرائع نے عراقی کردستان علاقے میں واقع الحریر ایئر بیس پر دھماکے کی آواز کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، ایرانی میزائل جارحین کو سخت جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کیپیٹل ہل فسادات، ڈونلڈ ٹرمپ پر 'بغاوت' کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات کرنے والے کانگریس کے پینل نے بتایا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے 'بغاوت کی کوشش' تھی۔