-
امریکہ، اسرائیل کو پھر سے فوجی مدد بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ بائیڈن انتظامیہ، اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳شمالی کوریا نے علاقے میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاسوسی کی سرگرمیاں بڑھنے پر خبردار کرتے ہوئے ان سرگرمیوں کو جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی بڑھنے کا باعث قراردیا ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱امریکی ریاست مسوری کے شہر کینساس سٹی میں ایک ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔
-
یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
پاکستان کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے تعلق سے واشنگٹن کا دوہرا معیار
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵امریکہ کی جنگ طلبی کی پالیسی سامنے آگئی۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے: عراق کی اسلامی استقامت کا بیان
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں کہا ہے امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے-