-
یمن کے صوبے صعدہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے-
-
امریکی دہشتگرد فوج نے الحشد الشعبی کے کمانڈر کو ، اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے: وزیر خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو ، فلسطینی عوام کے خلاف اور اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی
-
مقبوضہ جولان پر میزائلی حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت جاری ہے اور منگل کی صبح صوبہ صعدہ پر حملے ہوئے ہيں۔
-
تائیوان کو ہتھیاروں سے بھرنے کی امریکی کوشش
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷خبر رساں ذرائع نے تائیوان کو امریکی ساختہ "اسٹنگر" میزائل سسٹم کی فراہمی کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین کر دی؟
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین نہیں کی!
-
عراق پرامریکی حملے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے سیکیورٹی و دفاع کی ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
-
عراق پرحملہ، امریکہ کی وحشیانہ خصلت کی علامت ہے: کتائب حزب اللہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ عراق پر امریکی جارحیت نے ثابت کردیا کہ امریکہ وحشی ہے۔
-
امریکی حملوں پرعراقی عوام اور رہنماوں کا سخت ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷مغربی عراق کے مختلف علاقوں پر امریکی حملوں پر عراقیوں کی جانب سے ردعمل کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔